کمائی
۔۔۔۔
تم-اک-لکھاری-کی -چاہت-ہو -جاناں
ر- ہو -گے-مرے -لفظوں -میں-دمکتے
مدام-زمین ِ -دل -میں -مہکتے
درد-لکھو ں -گی-میں
داد -پاؤ ں -گی
ہجر -لکھوں -گی
کسک-دلوں کی-بڑھا ؤں-گی
تم-اکلکھاری -کی-چاہت-ہو -جاناں -
کبھی -پھیکا-نہ -پڑ ے -گا
رنگ-تمہاری-محبت-کا
مرے -شعروں-میں -بولتا -رہے -گا
ڈھنگ-تمہاری -چاہت-کا
ان-رنگوں- سے -
میں -کہکشاں-سجا ؤ ں -گی
تم-اک-لکھاری -کی-چاہت-ہو-جاناں!
کیسے -گھٹ -سکتی-ہے -محبت-تمہاری
تم-تجارت -ہو
غم -کی-سوداگر-کی
اس-دردکی-تاجر -کی
خواب-بیچوں -گی-میں
اور-نفع-کماؤں -گی
احساس-لکھوں - گی
ٹوٹ - ٹوٹ- جاؤں-گی
جذبات -لکھو ں -گی
رگ -جاں -میں-درد -پاؤں -گی
دل -بیچ-کے -خریدا -ہے -جاناں-
میں -نے -یہ-مال -
کیوں- کر-پھر -میں -گھاٹا-کھا -سکتی -ہوں -
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نادیہ -عنبر -لودھی
اسلام -آباد
پاکستان
۔
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem
بہت خوب صورت اور دل سوز نظم