یہ دوستی تو عشق سے بڑھ کر عذاب ہے۔ اس بار کوئی ہیر نہیں چاہئیے مجھے۔
قابیلیت سے چاہیئے اللہ کی پناہ ۔ اب عشق بے ضمیر نہیں چاہیئے مجھے ۔ دل چاہیئے حضور کا, دل چاہیئے جناب ۔ تصویر دل پذیر نہیں چاہیئے مجھے ۔
وہ خوش نصیب ہے جسے مل جائے ہم خیال۔ اک اور دل میں تیر نہیں چاہیے مجھے ۔
دست طلب کو دست طلب کی تلاش ہے۔